بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نےجسٹس جمال خان مندوخیل سےحلف لیا۔

سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان…

سپریم کورٹ میں جسٹس جمال خان مندوخیل کی تقریبِ حلف برداری میں   ججز، وکلاء، لاء افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی۔

کینیڈا کی 146 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان جج…

جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد16ہوگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.