بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مندر حملہ کیس: 70 سے زائد ملزمان گرفتار

رحیم یار خان میں بھونگ گھنیش مندر حملہ کیس میں پولیس نے 70 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اے ایس پی صادق آباد کے مطابق مندر حملہ کیس میں گرفتاریاں ویڈیو، عینی شاہدین اور موبائل ڈیٹا سے کی جا رہی ہیں۔

صادق آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مندر حملہ کیس میں گرفتار کیئے گئے تمام ملزمان کو کل انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.