بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نشانِ حیدر میجر طفیل شہید کا 63 واں یومِ شہادت

وطن کی آن اور شان برقرار رکھنے کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کا آج 63 واں یومِ شہادت ہے۔

میجر طفیل 8 اگست 1958ء کو دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔

نشان حیدر میجر طفیل محمد شہید کی قبر پر آج اُن کے یوم شہادت کے دن کے موقع پر پاک فوج کے دستے کی جانب سے پر وقار انداز میں سلامی پیش کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.