بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا، بیرسٹر سلطان

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ 7 سال پارٹی کو چلایا، جتوایا اور حکومت میں لایا۔

بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناانصافی پر اتنا ہی کہوں گا ’’اس طرح ہی ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں‘‘۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاست کا مقصد عوامی خدمت ہے اور یہ گھاٹے کا سودا نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.