بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلگت بلتستان کے حلقہ نگر 4 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

گلگت بلتستان کے حلقہ نگر 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجےتک جاری رہے گی۔

حلقہ میں ووٹنگ کے لیے 42 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

پی پی پی کے جاوید حسین، تحریک انصاف کے آغا ذوالفقار بہشتی اور اسلامی تحریک کے ایوب وزیری کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.