بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس کی اختتامی تقریب آج ہوگی

ٹوکیو اولمپکس کی اختتامی تقریب آج ہوگی، ایونٹ کے آخری روز 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا۔

ٹوکیو اولمپکس میں چین اب تک 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

امریکا 36 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ میزبان جاپان تیسرے نمبر پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.