بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: صحافی عامر میر اور عمران شفقت زیرِ حراست

لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت کو حراست میں لے لیا۔

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سینئر صحافی اور سابق…

ذرائع کے مطابق سینئر صحافی عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے نے انہیں حراست میں لے لیا۔

ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کا عملہ عامر میر کو کار سمیت ساتھ لے گیا، عامر میر ایف آئی اے سائبر کرائم کے پاس ہیں۔

کراچی(جنگ نیوز)صحافیوں کوایف آئی اے کے نوٹس، کے…

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عامر میر آج کل اپنا ویب چینل چلاتے ہیں۔

لاہور سے ہی صحافی عمران شفقت کو بھی ایف آئی اے سائبرکرائم نے حراست میں لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.