بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا، جس کے بعد ایئرپورٹ پر موجود عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔

اسلام آباد (جنگ نیوز) اسلام آباد ایئر پورٹ…

سانپ علامہ اقبال ایئر پورٹ پر واقع فائر اسٹیشن کے کمرے سے نکلا، جس عملے نے ڈنڈوں کے وار کر کے مار دیا۔

سانپ کی وجہ سے ایئر پورٹ پر کام کرنے والے عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کراچی (آئی ا ین پی ) کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب…

ذرائع نے بتایا ہے کہ سانپ رن وے کے قریب جھاڑیوں سے فائر اسٹیشن کے کمرے میں آیا ہے۔

اس سے قبل سانپ اور دیگر حشرات کے کاٹنے سے ایئر پورٹ کے متعدد ملازمین اسپتال جا چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.