skype add friends everybody wants love everybody wants to be loved meet japanese singles free local matches dating site thailand teen pic up personals

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حرم شریف میں 20 خواتین اعلیٰ عہدوں پر تعینات

حرم شریف میں 20 خواتین کو اعلیٰ عہدوں پرتعینات کردیا گیا ہے۔

سربراہ حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین کو معاون سربراہ اور سیکریٹریز تعینات کیا گیا۔

مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی پر مامور خاتون اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

 خواتین سعودی وژن2030 کےتحت حج، عمرہ اور زائرین کو سہولتیں فراہم کریں گی۔

اس سے قبل سعودی وزارتِ داخلہ نے اپنےتصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حج و عمرے کیلئے آئے زائرین کی حفاظت کے پیشِ نظر نگرانی کی ڈیوٹی پر مامور خاتون اہلکار کی تصویر شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

جنوبی پنجاب کے شہر وہاڑی سے تعلق رکھنے والی شازیہ…

 خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور تکنیکی محکموں میں بھی تعینات کیا جاچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.