thai escort thailand more dating site asain women who will understand me time cebu philippines right now i am looking for a husband some say i am sweety south korean girl names

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ترکی سے تعلق رکھنے والی یہ والی بال پلیئر کون؟

ترک والی بال کھلاڑی زہرہ گنیش ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ٹیم کو تو فتح سے ہمکنار نہ کرواسکیں تاہم ان کے فین کلب میں دن دگنا رات چوگنا اضافہ ہوگیا۔ 

جنوبی کوریا سے خواتین والی بال ایونٹ میں ترک ٹیم کی شکست کے بعد سے ان کا نام ٹوئٹر ٹرینڈ بن گیا، جس کی بڑی وجہ ان کی اسٹرائیکنگ صلاحیت کے ساتھ ساتھ ان کی سوشل میڈیا پر موجودگی ہے۔ 

چھ فٹ چھ انچ قد کی حامل زہرہ کے لیے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلتے رہے، کسی نے ان کے کھیل کی تعریف کی تو کسی نے انھیں شادی کی بھی پیشکش کردی۔ 

زہرہ گنیش نے 2018 میں پہلی مرتبہ ترکی کی طرف سے بین الاقوامی والی بال میچ کھیلا تھا۔ 

وہ سلوینیا میں ہونے والے ایف آئی وی بی والی بال ویمنز ورلڈ انڈر 23 چیمپیئن شپ جیتنے والی ترک ٹیم کا حصہ بھی تھیں۔ 

دوسری جانب گنیش کی توجہ صرف کھیلوں پر ہی مرکوز نہیں ہیں، بلکہ ترک خاتون ایتھلیٹ سوشل میڈیا شخصیت بھی ہیں، جبکہ وہ صرف انسٹاگرام پر ہی 10 لاکھ سے زائد چاہنے والے رکھتی ہیں۔ 

ان کی انسٹاگرام فیڈ دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ساحل سمندر پر جانے، دوستوں کے ساتھ سیر و تفریح اور فیشن کی بھی شوقین ہیں۔

A post shared by Zehra Gunes (@zehragns18)

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.