حیدرآباد، کوئلہ کان کا ایک حصہ بیٹھ گیا، 3 مزدور جاں بحق Urdunews On اگست 5, 2021 8 حیدرآباد میں کوئلے کی کان کا ایک حصہ بیٹھ جانے کے باعث 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ کوئلہ کان میں دبے تینوں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.