i hope you had a great day how to be ulzzang boy nae sarang thai escort thailand woman dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے افغان صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل شام 5 بجے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع پرویز خٹک اور عسکری قیادت شریک ہوگی۔

عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی ) کی ترجمان ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ ہم جب افغانستان کی بات کرتے ہیں تو یہ پاکستان کی حفاظت کی بات ہوتی ہے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر افغانستان میں قیام امن اور پاکستان کی حکمت عملی کا جائزہ لیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.