find new girlfriend app live local date review www.latinamericancupid.com español san antonio naked women jessica27 zarina photo

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ میں مسلسل دوسرے روز کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 846 روپے برقرار ہے۔

پاکستانی شیئرز بازار کا ھنڈریڈ انڈیکس آج 31 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 789 پر بند ہوا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 810 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.