more dating site baby lips philippines xyxy thailand female how to take care of siberian husky in the philippines woman dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعید غنی، ناصر حسین شاہ سمیت 8 اراکینِ اسمبلی FIA میں طلب

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال کے معاملے میں ایف آئی اے سائبر سرکل نے تحقیقات کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے 8 اراکینِ اسمبلی سمیت 15 رہنماؤں کو طلب کر لیا جس کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کراچی (ٹی وی رپورٹ) 24دسمبر 2018 ء پاکستان کی سیاست کا ایک اہم ترین دن ہوگا اُس دن پاکستانی سیاست میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے دو اہم ترین سیاسی لیڈران کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے یعنی میاں…

ایف آئی اے حکام کے مطابق صوبائی وزیرِ اطلاعات ناصرحسین شاہ اور صوبائی وزیرِ تعلیم سعید غنی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل طلب کر لیا گیا ہے۔

اراکینِ اسمبلی شہلا رضا، ناز بلوچ، نفیسہ شاہ، شاہدہ رحمانی، قادر خان مندوخیل اور قادر پٹیل کو بھی ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل طلب کیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ…

ایف آئی اے حکام کا مزید کہنا ہے کہ تمام رہنماؤں کو 12 اور 13 اگست کو طلب کیا گیا ہے، ملزم کے موبائل فون سے ان افراد سے رابطے کا ریکارڈ ملا ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ دیگر 7 عہدے داروں کو بھی ایف آئی اے میں طلب کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.