i am looking for a husband queen without a crown filipiono cupid but only love can say to love someone like you beauty asian thuy tien hotel ho chi minh

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پشاور: نشہ ملنے پر نشئی نے ماں اور بھانجی کو قتل کر دیا

پشاور میں نشے کے عادی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکر کے قتل کر دیا۔

پشاور پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے متنی اضاخیل میں نوجوان نے اپنی والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے۔

پولیس نے مقتول لڑکیوں کے والد اور چچا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

پیسے نہ ملنے پر نشئی بیٹے نے اپنی والدہ اور موقع پر موجود بھانجی پر چھریوں سے حملہ کر کے انہیں قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو بھی شدید زخمی کر دیا ہے۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمہ بشریٰ بی بی نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نشے کا عادی ہے جو بیوی کو بھی طلاق دے چکا ہے۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.