grils date for free emo dating site who will understand me nae sarang thai men names woman dating site russian dating site profiles san antonio naked women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بوستان کا عوام کو مزید ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ

کرنسی ڈیلر ملک بوستان نے عوام کو مزید ڈالر نہ خریدنے کا مشورہ دے دیا۔

ڈالر 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر کرنسی ڈیلر ملک بوستان نے حکومت سے اقدامات کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے حکومت کو تجویز دی کہ تعمیر ات کے شعبے میں دو بارہ ایمنسٹی اسکیم سے ڈالر کی پرواز کو روکا جاسکتا ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق تحریری جواب جمع کرادیا۔

ملک بوستان نے ساتھ ہی عوام کو خبردار کیا کہ وہ کسی افواہ میں آکر ڈالر نہ خریدیں کیونکہ اس کی قیمت جلد ہی نیچے آئے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.