li gu yi phillipines ladies everyday is happy day toledo dating chicago asian dating sites country boy funny bagoong isda in english zarina photo

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 94 ہزار 822 روپے ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67 پیسے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1810 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.