بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس: برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ٹوکیو اولمپکس میں برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے جمناسٹک میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

اولمپکس مقابلوں میں 76 کلو گرام ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل ایکوا ڈور کی نیسی پیٹریشیا نے اپنے نام کیا۔

ٹوکیو اولمپکس میں برازیل کی ریبیکا اینڈ ریڈ نے پول والٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

دوسری جانب بیلجیئم کی نینا ڈارویل نے جمناسٹک میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.