بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے

موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں آج سے کھل جائیں گی۔

پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی آج سے ہوگا۔ صوبائی حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب تعلیم رائج کردیا ہے۔

دوسری جانب سندھ میں حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے بند ہیں جبکہ مکران ڈویژن کے کالجز اور ٹیکنیکل تعلیمی ادارے اب 7 اگست تک بند رہیں گے۔ کیچ، گوادر میں تعلیمی ادارے گرمیوں کی طویل تعطیلات کے بعد آج سے کھلنا تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.