وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر اور مودی کے یاروں کی شکست واضح ہوگئی۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شکست واضح ہونے کے بعد آپ نے کھسیانی بلی بن کر کھمبا نوچنا شروع کردیا ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ کشمیریوں نے آر ایس ایس کی انتہا پسندانہ سوچ کیخلاف بات نہ کرنے والی ن لیگ کو فل اسٹاپ لگا دیا ہے۔
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ کشمیر کی عوام نے اپنے سچے سفیر اور دلیر وکیل کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔
Comments are closed.