رعب و دبدبے کیلئے نہیں عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، شبلی فراز Urdunews On فروری 3, 2021 6 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم عوام کی خدمت کے لیے آئے ہیں، رعب و دبدبے کے لیے نہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد حادثے کا نوٹس لے لیا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.