بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کرس گیل ٹی ٹوئنٹی میں 14 ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ 

یونیورس باس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کو یاد کرتے ہوئے سرفراز کا کہنا تھا کہ وہ بہت اہم کھلاڑی تھے، ان کی کمی محسوس ہوگی

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو تین اکٹھی خوشیاں مل گئی۔

مہمان ٹیم کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کرس گیل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 14 ہزار رنز بنالیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہیں۔

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں سے آسٹریلیا کو ہرایا جبکہ سیریز میں 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرلی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.