بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوشہرہ: میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

نوشہرہ میں میکے سے جلدی واپس نہ آنے پر شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا ہے۔

گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش پانی کے جوہڑ سے ملنے کے بعد پولیس نے حمزہ نامی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کی عمر 13 سال ہے جو مقتول بچے کا رشتہ دار ہے۔

مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ 2 کے بجائے تین دن میکے میں رہنے پر داماد نے میری بیٹی کو قتل کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.