وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر گلشن اقبال پارک سے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کا مجسمہ ہٹا دیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی جی پی ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی اور ساتھ ہی پارک میں مجسمہ رکھنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔
عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انکوائری کے بعد ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اور کارروائی کی جائے، پارک میں مجسمہ رکھنے کا واقعہ متعلقہ حکام کی غفلت ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.