بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 19 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 36 پیسے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کمی کے بعد 159 روپے 70 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.