پشاور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبدالطیف آفریدی کی درخواست ضمانت میں 10 مئی تک کی توسیع کردی۔
پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس ناصر محفوظ نے اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی قتل کیس میں عبداللطیف آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
عدالت نے عبدالطیف آفریدی کی ضمانت میں 10مئی تک توسیع کردی ۔
دوران سماعت عدالت میں فریقین کے وکلاء میں تلخ کلامی پر جسٹس ناصر محفوظ نے ریمارکس دئیے کہ تم اگر اس طرح لڑتے رہے تو سخت ریمارکس پر مجبور ہوجاؤں گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.