پنجاب کی ڈسٹرکٹ کورٹ کے 50 فیصد عدالتی اہلکاروں کو ورک فرام ہوم کی ہدایت کردی گئی۔
ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری نے سرکلر جاری کردیا۔
پہلا بیچ 3 سے 8 مئی تک، دوسرا بیچ 17 مئی سے 22 مئی تک کام کرے گا۔
بیچز کی تشکیل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کریں گے۔
دوسری جانب کراچی میں مہنگی اشیاء فروخت کرنے پر 117 دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی۔
اعلامیہ کے مطابق پھل فروش، گوشت، کریانہ، دودھ، بیکری اور دیگر پر 4 لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
Comments are closed.