بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ 

سندھ صرافی جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت1 لاکھ 4 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 89 ہزار 678 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 1780 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.