بزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش کیوں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش کیوں؟بزرگوں پر جادو ٹونے کا الزام لگا کر انھیں قتل کرنے کی کوشش کیوں؟2 گھنٹے قبلکینیا کے علاقے کلیفی ساحل پر ہر ہفتے کم از کم ایک بزرگ کو جادو ٹونے کے نام پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ بی بی سی افریقہ آئی نے ان بیہمانہ قتل کے پیچھے اصل وجوہات کی چھان بین کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بہت سے لوگوں کو وہی لوگ نشانہ بناتے ہیں جنھیں ان کی حفاظت کرنی چاہیے یعنی ان کے اپنے خاندان کے لوگ۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.