پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنپاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘
پاکستانیوں کی برطانیہ میں کارنر شاپس: ’یہ دکان میرے بچے جیسی ہے‘ایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں تقریباً 50 ہزار کریانے کی دکانیں یا کارنر شاپس ہیں جن میں سے بہت سی پاکستانیوں کی ہیں۔ 1970 کی دہائی میں جنوبی ایشیا سے آئے کئی تارکین وطن نے ان دُکانوں کی بنیاد رکھی جنھوں نے نہ صرف انھیں معاشی استحکام دیا بلکہ ایک مضبوط کمیونٹی بھی قائم ہوئی۔ اب نسل در نسل جنوبی ایشیائی خاندان ان دکانوں کو کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ ان کارنر شاپس کے بارے میں مزید جانیے احسن محمود کی اس ویڈیو میں۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}