وہ لمحہ جب ٹرمپ کو گولی لگی اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنوہ لمحہ جب ٹرمپ کو گولی لگی
وہ لمحہ جب ٹرمپ کو گولی لگی ایک گھنٹہ قبلامریکہ کے سابق صدر اور رپبلکن پارٹی کے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ سنیچر کے روز ایک ریلی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال سے نیو جرسی میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ابتدائی طبی امداد کے بعد سابق صدر کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}