برطانیہ الیکشن 2024: برطانیہ کے سیاسی منظرنامہ پر ’غزہ جنگ‘ ایک اہم معاملہ کیوں بنا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنبرطانوی عام انتخابات میں کچھ علاقوں میں غزہ جنگ ایک اہم مسئلہ کیوں بن گیا ہے
برطانیہ الیکشن 2024: برطانیہ کے سیاسی منظرنامہ پر ’غزہ جنگ‘ ایک اہم معاملہ کیوں بنا؟2 گھنٹے قبلبرطانیہ کے عام انتخابات میں ویسے تو دونوں بڑی جماعتوں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے سامنے کئی مسئلے اور اِیشوز ہیں، لیکن چند حلقوں میں ’غزہ جنگ‘ بھی ایک اہم انتخابی معاملہ بن کر سامنے آیا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور اس کا انتخابات پر کیا اثر پڑے گا۔ دیکھیے عالیہ نازکی، خالد کرامت اور فاران رفیع کی رپورٹ۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}