جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
،ویڈیو کیپشنمیٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔
جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیاایک گھنٹہ قبلنیویارک کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔ زینڈایا، جینیفر لوپیز، کرس ہیمزورتھ اور بیڈ بنی نے ووگ کی اینا وینٹوئر کے ساتھ بطور شریک میزبان شرکت کی۔ اس سال کا تھیم ’گارڈن آف ٹائم‘ تھا جو کہ ایک نواب اور بیگم کے بارے میں ایک افسانہ ہے۔
BBCUrdu.com بشکریہ

body a {display:none;}