برطانیہ میں صحت کے نظام پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں لوگوں کا نیشنل ہیلتھ سروس پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟برطانیہ میں صحت کے نظام پر اعتماد کیوں ختم ہوا؟ایک گھنٹہ قبلبرطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس یعنی این ایچ ایس مُفت علاج کرنے والی ایسی سروس ہے جو دنیا بھر میں بے مثال تھی لیکن اب اس پر لوگوں کا یقین مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔ ایک سروے کے مطابق سنہ 2023 میں محض 23 فیصد لوگ ہی این ایچ ایس کی کارکردگی سے مطمئن تھے۔ آخر کیا وجہ بنی کہ دنیا میں اپنی مثال آپ ہیلتھ سروس پر سے لوگوں کا اعتماد ڈگمگانے لگا۔پریزینٹر: ثمرہ فاطمہایڈیٹر: جاوید سومروپروڈکشن ٹیم: علی کاظمی، خدیجہ عارف، حسین عسکری، عارف شمیم
BBCUrdu.com بشکریہ
Comments are closed.