راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید کردی۔
ایک بیان میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابیں واپس لینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اخبارات اور کتابوں کی سہولت معمول کے مطابق دستیاب ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.