سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آسٹریلین اوپن سے باہر ہوگئے۔
رافیل نڈال انجری کے علاج کیلئے آسٹریلیا سے واپس اسپین جائیں گے۔
37 سالہ نڈال انجری کے باعث تقریباً ایک سال انٹرنیشنل ٹینس سے باہر رہے ہیں۔
ٹینس اسٹار رافیل نڈال کی ایک ہفتے قبل ٹینس میں واپسی ہوئی، جس کے بعد نڈال جمعہ کو کوارٹر فائنل میں اردن تھامسن سے ہارنے پر زخمی ہوگئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.