جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔
اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
احتساب عدالت نے فواد چوہدری کو 9 جنوری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس سے قبل 30 جنوری کو احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور تھا۔
Comments are closed.