جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا۔

ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔

ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے جواب میں کہا حکومت کی ہدایت پر تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کیے۔

جنرل (ر)  فیض حمید نے حکومت کے خلاف سازش کرنے کے الزامات کی تردید کر دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.