جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بانی پی ٹی آئی کے میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کےخلاف اپیل دائر

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔

بانی پی ٹی آئی کی اپیل کی سماعت کل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کریں گے۔

ریٹرننگ افسر میانوالی نے بانی پی ٹی آئی کے این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.