جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد

کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب واقع کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش ملی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جمالی پل کے قریب سے ملی نوجوان کی لاش پر فائرنگ کے نشانات ہیں۔

کراچی سرجانی سیکٹر51/Fمیں نشے کے عادی شخص کی درخت سے…

پولیس کے مطابق مقتول کے سر اور چہرے پر گولیاں ماری گئی ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مقتول کی فی الحال شناخت نہیں ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.