جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں۔ تعطیلات یکم جنوری کو ختم ہو رہی تھیں۔

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک بڑھا دیں، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول اب 10 جنوری کو کھلیں گے، صوبے بھر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری کو ختم ہو رہی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.