پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات کی جانچ پڑتال التوا کا شکار ہوگئی۔
ریٹرننگ افسر (آر او) نے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات لگا دیے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خادم حسین وردگ کا کہنا ہے کہ قاسم سوری پر 9 مئی کے الزامات بے بنیاد ہیں، ان کے کاغذات پر لگائے گئے اعتراضات تحریری طور پر مانگے ہیں۔
خادم حسین وردگ نے کہا کہ9 مئی کے روز قاسم سوری بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہائیکورٹ میں تھے۔
Comments are closed.