بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل عمیر نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سندھ میں بھرپور انداز میں الیکشن لڑنے کی ہدایت کی ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ فیلڈ کا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سائفر کیس کےجج نہیں آئے، سماعت 2 دن کے لیے ملتوی ہوگئی۔
عمیر نیازی نے یہ بھی کہا پُرامید ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس کے دلائل جلد مکمل کرلیے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.