پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عثمان ڈار کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔
خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ کی جانب سے لگائے الزامات پر قانونی قدم اٹھایا ہے۔
خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور اُن کی والدہ ریحانہ ڈار کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔
سابق وزیر دفاع کے قانونی نوٹس میں 14 روز میں ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Comments are closed.