جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راجہ ریاض احمد کی مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر آمد

فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ ریاض احمد مسلح افراد کے ہمراہ ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ گئے۔

مسلح افراد ریٹرننگ آفیسر دفتر کے احاطے  میں جدید اسلحہ کے ساتھ داخل ہوئے۔

مسلح افراد راجہ ریاض احمد کے ہمراہ گاڑیوں میں واپس روانہ ہوئے۔

راجہ ریاض احمد ریٹرننگ افسر این اے 104 کے سامنے اسکروٹنی کیلئے پیش ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.