برطانیہ میں مبینہ طور پر 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کیس میں لندن ہائی کورٹ کے حکم پر سرے کاؤنٹی کونسل نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
سرے کاؤنٹی کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود سارہ کے سوتیلے بہن بھائیوں کو حوالے کیا جائے، سارہ کے 5 سوتیلے بہن بھائی اس وقت پاکستان میں ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لندن ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت اب ستمبر 2024ء کو ہو گی۔
Comments are closed.