جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد

کراچی میں کینٹ اسٹیشن پر بیگ سے بم برآمد ہوا ہے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے بیگ میں آئی ای ڈی ڈیوائس موجود ہے۔

 ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ سوا 9 بجے مشکوک بیگ کی اطلاع ملی تھی، مشکوک بیگ ٹرین میں سیٹ کے نیچے رکھا ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین پشاور سے کینٹ اسٹیشن پہنچی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.