جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اوپن مارکیٹ: ڈالر 284 روپے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغازمیں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعے کے پہلے کاروباری سیشن کے دوران ملا جلا رجحان رہا۔

100 انڈیکس پہلے سیشن کے اختتام پر 180 پوائنٹس کم ہو کر 62 ہزار 513 پر آ گیا۔

پہلے کاروباری سیشن میں 31 کروڑ شیئرز کے سودے 6.5 ارب روپے میں طے ہوئے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 62 ہزار 693 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.