جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے

پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔

این اے 148 ملتان سے سابق وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن بھی کاغذات جمع کرا چکے ہیں۔

سابق رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ بھی این اے 148 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.