فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت کیے جانے لگے، ایوان زیریں نے بل منظور کرلیا۔
ایوان زیریں میں پیش کیا گیا بل 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور کیا گیا۔
واضح رہے کہ فرانس کی سینیٹ پہلے ہی امیگریشن قوانین سخت کرنے کا بل منظور کرچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.